
امریکہ کی اہم ترین دستاویزات کہاں محفوظ ہیں؟
امریکہ کے تمام صدور کے ادوار میں ہونے والی گفتگو کا ریکارڈ 'نیشنل آرکائیو' میں محفوظ کیا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں امریکہ کی آزادی سے بھی پہلے کی اہم دستاویزات محفوظ ہیں۔ کیا عوام ان تمام تر معلومات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں؟ جانتے ہیں فائزہ بخاری سے 'سمپلی امریکہ' میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33BftkM
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33BftkM
0 Response to "امریکہ کی اہم ترین دستاویزات کہاں محفوظ ہیں؟"
Post a Comment