
کیا امریکہ میں غیر سفید فام طلبہ کو برابری کے مواقع مل رہے ہیں؟
امریکہ میں مختلف نسلی، مذہبی اور لسانی پس منظر سے تعلق رکھنے والے افراد بڑی تعداد میں آباد ہیں۔ یہاں کے تعلیمی اداروں کا منظر نامہ بھی کچھ زیادہ مختلف نہیں۔ ہماری ساتھی فائزہ بخاری نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا مختلف پس منظر رکھنے والے طلبہ کو امریکہ کے تعلیمی اداروں میں مساوی مواقع حاصل ہیں؟
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3g0VDSH
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3g0VDSH
0 Response to "کیا امریکہ میں غیر سفید فام طلبہ کو برابری کے مواقع مل رہے ہیں؟"
Post a Comment