
انتخابی نتائج تسلیم کرنا اور اقتدار کی پرامن منتقلی سابق صدرکی ذمہ داری ہوتی ہے، بائیڈن
بائیڈن نے کہا کہ ''تاریخ میں پہلی بار ایک صدر نے انتخابات ہارنے کے بعد پرامن انتقال اقتدار میں رکاوٹ پیدا کی، اور ایک پرتشدد ہجوم نے کیپیٹل بلڈنگ پر دھاوا بول دیا''۔ تاہم، ''وہ ناکام رہے''۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34gx01J
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34gx01J
0 Response to "انتخابی نتائج تسلیم کرنا اور اقتدار کی پرامن منتقلی سابق صدرکی ذمہ داری ہوتی ہے، بائیڈن"
Post a Comment