
امریکہ میں ہزاروں افغان پناہ گزین آبادکاری کے منتظر
امریکہ کی ریاست وسکونسن میں قائم فوجی اڈے فورٹ میکوئے میں اس وقت ایسے ہزاروں افغان پناہ گزین موجود ہیں جو امریکہ میں آباد کیے جانے کے منتظر ہیں۔ اس اڈے پر افغان شہری کیسے رہ رہے ہیں اور ان افراد کی دیکھ بھال کے لیے حکام نے کیا اقدامات کیے ہیں؟ بتا رہی ہیں نخبت ملک اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3sq1Mzl
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3sq1Mzl
0 Response to "امریکہ میں ہزاروں افغان پناہ گزین آبادکاری کے منتظر"
Post a Comment