
امریکہ میں ایمیکرون کا پہلا کیس؛ بیرونی ممالک سے آنے والے تمام مسافروں کے لیے ٹیسٹنگ لازم
ڈاکٹر انتھنی فاوچی نے کہا ہے کہ وائرس کی نئی قسم سے متاثر ہونے والا شخص 22 نومبر کو جنوبی افریقہ سے امریکہ واپس آیا تھا اور اس میں ایمیکرون وائرس کی تشخیص 29 نومبر کو ہوئی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3pbObZe
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3pbObZe
0 Response to "امریکہ میں ایمیکرون کا پہلا کیس؛ بیرونی ممالک سے آنے والے تمام مسافروں کے لیے ٹیسٹنگ لازم"
Post a Comment