
نیویارک شہر میں غیرملکیوں کو ووٹنگ کا حق دینے کی تیاریاں
یہ قانون نیویارک کے ان بہت سے لوگوں کی انتخابی آواز بنے گا جو اس شہر سے محبت کرتے ہیں اور اسے اپنا مستقل گھر بنا چکے ہیں۔ لیکن وہ آسانی سے امریکہ کے شہری نہیں بن سکتے اور وہ مختلف وجوہات کی بنا پر اپنے ہی آبائی ممالک کے شہری رہیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3rSGdXI
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3rSGdXI
0 Response to "نیویارک شہر میں غیرملکیوں کو ووٹنگ کا حق دینے کی تیاریاں"
Post a Comment