-->
چھٹیوں میں اپنی ذہنی صحت کا خیال رکھنا کتنا ضروری ہے؟

چھٹیوں میں اپنی ذہنی صحت کا خیال رکھنا کتنا ضروری ہے؟

امریکہ میں تھینکس گیونگ کے بعد اب کرسمس کا انتظار ہے جس میں خاندان مل بیٹھیں گے۔ البتہ رشتوں میں تناؤ، مالی پریشانیاں اور کرونا وائرس کی وجہ سے خوشی کے موقع پر ذہنی دباؤ بڑھ بھی جاتا ہے۔ امریکہ میں ماہرین اس وقت کو خوشگوار بنانے کے لیے کیا مشورہ دیتے ہیں؟ دیکھیے 'سمپلی امریکہ' میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3rBjoIc

Related Posts

0 Response to "چھٹیوں میں اپنی ذہنی صحت کا خیال رکھنا کتنا ضروری ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3