
سابق افغان فوجیوں کے 'ماورائے عدالت' قتل کی اطلاعات، امریکہ اور مغربی ممالک طالبان پر برہم
مختلف ممالک کے گروپ نے اپنے مذمتی بیان میں باور کرایا ہے کہ مبینہ اقدامات انساںی حقوق کی سخت خلاف ورزیوں کے زمرے میں آتے ہیں اور طالبان کی جانب سے عام معافی کے اعلان کے متضاد ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lB2CFi
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lB2CFi
0 Response to "سابق افغان فوجیوں کے 'ماورائے عدالت' قتل کی اطلاعات، امریکہ اور مغربی ممالک طالبان پر برہم"
Post a Comment