
کیا ایران جوہری معاہدے پر سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہے؟
ایران کا کہنا ہے کہ وہ 2015 کے ایران جوہری معاہدے کی تجدید کے لیے نومبر کے آخر تک دنيا کی چھ بڑی عالمی طاقتوں کے ساتھ بات چیت کا دوبارہ آغاز کرے گا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکہ اس معاملے ميں سفارتی بات چيت کے ذريعے پیش رفت کے لیے پُرعزم ہے۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3k7WbsF
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3k7WbsF
0 Response to "کیا ایران جوہری معاہدے پر سنجیدہ مذاکرات کے لیے تیار ہے؟"
Post a Comment