
مہنگائی کے اثرات صارفین پر پڑ رہے ہیں: وائٹ ہاؤس کا اعتراف
مشیر نے کہا کہ بڑھتی ہوئی قیمتوں کو روکنے کے لیے "تمام آپشنز میز پر ہیں"۔ ان میں اسٹریٹجک پیٹرولیم ریزرو کا استعمال کرنا بھی شامل ہے۔اس وقت امریکہ کے پاس خلیج میکسیکو کے ساحل کے ساتھ چار نمک کی غاروں میں 612 ملین بیرل کا تیل ذخیرہ ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30pjzLB
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30pjzLB
0 Response to "مہنگائی کے اثرات صارفین پر پڑ رہے ہیں: وائٹ ہاؤس کا اعتراف"
Post a Comment