
تھینکس گوونگ کی آمد آمد، ہوائی اڈوں کی رونقیں بحال، سات کروڑ امریکیوں کا سفر متوقع
اندازوں کے مطابق تھینکس گوونگ کے موقع پر دو کروڑ سے زیادہ لوگ سفر کریں گے جو کہ 2019 کے تھینکس گوونگ کے ہوائی سفر کی قریب ترین تعداد ہے۔ اس موقع پر دو کروڑ 60 لاکھ لوگوں سے اپنے عزیزوں اور پیاروں سے ملنے کے لیے طیاروں سے سفر کیا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3qYKvfZ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3qYKvfZ
0 Response to "تھینکس گوونگ کی آمد آمد، ہوائی اڈوں کی رونقیں بحال، سات کروڑ امریکیوں کا سفر متوقع"
Post a Comment