
امریکہ میں اشیا کی ترسیل میں تاخیر کی وجہ کیا ہے؟
کرونا بحران نے چین سے آنے والی اشیا کی ترسیل میں تاخیر پیدا کی ہے۔ البتہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے حکم پر امریکہ کی بندرگاہوں پر اب 24 گھنٹے کام ہو رہا ہے۔ تا کہ بندرگاہ پر پھنسی اشیا مارکیٹ تک پہنچ سکیں۔ رپورٹ دیکھیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3Hb2zcb
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3Hb2zcb
0 Response to "امریکہ میں اشیا کی ترسیل میں تاخیر کی وجہ کیا ہے؟"
Post a Comment