
جنوبی اسپین: مقامی آبادی نے امریکی نیول بیس کے بارے میں رائے کیوں بدلی؟
جنوبی اسپین کے شہر روٹا میں واقع امریکی نیول بیس اکثر جنگ کے مخالف اور ماحول دوست مظاہرین کا ہدف رہی ہے۔ مگر عالمی وبا سے پیدا ہونے والے معاشی مسائل نے اس امریکی فوجی اڈے کے بارے میں مقامی آبادی کی رائے بدل دی ہے۔ تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3o5ERqy
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3o5ERqy
0 Response to "جنوبی اسپین: مقامی آبادی نے امریکی نیول بیس کے بارے میں رائے کیوں بدلی؟"
Post a Comment