
جورجیا: نسلی امتیاز برتنے کا مقدمہ، تین سفید فاموں کو عمر قید کی سزا
فیصلہ آنے پر آربری کی والدہ، وینڈا کوپر جونز نے باہر اکٹھے مجمعے کا شکریہ ادا کیا، اور کہا کہ انھیں اس بات کی توقع نہیں تھی کہ وہ یہ دن دیکھ پائیں گی۔ بقول ان کے، ''یہ ایک طویل لڑائی تھی۔ یہ مشکل لڑائی تھی۔ لیکن خدا مہربان ہے''
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30WhUNg
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30WhUNg
0 Response to "جورجیا: نسلی امتیاز برتنے کا مقدمہ، تین سفید فاموں کو عمر قید کی سزا"
Post a Comment