
سیاہ فام سابق پولیس افسر نیو یارک کے میئر کا الیکشن جیتنے میں کامیاب
ڈیموکریٹک پارٹی کے سیاہ فام امیدوار ایرک ایڈمز نے نیویارک کے میئر کے انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے انتخابی مہم میں عوام کی حفاظت اور متوسط طبقے کی آواز بننے کے وعدے کیے تھے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3wdNGAN
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3wdNGAN
0 Response to "سیاہ فام سابق پولیس افسر نیو یارک کے میئر کا الیکشن جیتنے میں کامیاب"
Post a Comment