
قطر افغانستان میں امریکی مفادات کا تحفظ کرے گا، محکمہ خارجہ
بلنکن نے کہا ہے کہ ''قطر افغانستان میں اپنے سفارت خانے میں امریکی مفادات کا ایک سیکشن قائم کرے گا، تاکہ قونصل خانے کی چند خدمات فراہم کی جا سکیں اور افغانستان میں امریکی سفارتی تنصیبات کی صورت حال اور سیکیورٹی کی نگرانی کی جا سکے''۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3opbdvd
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3opbdvd
0 Response to "قطر افغانستان میں امریکی مفادات کا تحفظ کرے گا، محکمہ خارجہ"
Post a Comment