
گوانتانامو کا پاکستانی قیدی، جیوری کے ارکان کی جانب سے رحم کی اپیل
عدالت کے سامنے ماجد خان نے کہا تھا کہ میں 20 سال قبل کی طرح اب اتنا کم عمر، قوت فیصلہ سے عاری یا آسانی سے جھانسے میں آنے والا بچہ نہیں رہا۔ بقول ان کے، ''میں القائدہ کو مسترد کرتا ہوں، میں دہشت گردی کی مذمت کرتا ہوں۔''
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3pY85sM
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3pY85sM
0 Response to "گوانتانامو کا پاکستانی قیدی، جیوری کے ارکان کی جانب سے رحم کی اپیل"
Post a Comment