-->
پناہ گزینوں کو مفت کھانا فراہم کرنے والا افغان شیف

پناہ گزینوں کو مفت کھانا فراہم کرنے والا افغان شیف

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی سے چند گھنٹوں کی مسافت پر واقع ایک چھوٹاسا ریسٹورانٹ ان افغان پناہ گزینوں کو مفت کھانا فراہم کر رہا ہے، جو افغانستان میں اپنا گھر بار چھوڑ کر امریکہ آ رہے ہیں۔ دیکھیے اس ریسٹورانٹ کے مالک اور شیف حمید اللہ نوری سے نیلوفر مغل کی گفتگو۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3c43JYQ

Related Posts

0 Response to "پناہ گزینوں کو مفت کھانا فراہم کرنے والا افغان شیف"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3