
'کیواے نان شیمن' کے نام سے مشہور کیپیٹل ہل پر دھاوا بولنے والے شخص کو 41 ماہ کی قید
امریکہ میں ایک وفاقی جج نے 'کیو اے نان شیمن' کے نام سے مشہور اس شخص کو 41 ماہ قید کی سزا سنائی ہے جس کی تصاویر سابق صدر ٹرمپ کے حامیوں کے کیپیٹل ہل پر حملے کے بعد وائرل ہوئی تھیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cFuTpr
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cFuTpr
0 Response to "'کیواے نان شیمن' کے نام سے مشہور کیپیٹل ہل پر دھاوا بولنے والے شخص کو 41 ماہ کی قید"
Post a Comment