-->
امریکہ میں پاکستان کی ثقافت کے عکاس ڈھابے

امریکہ میں پاکستان کی ثقافت کے عکاس ڈھابے

گرما گرم چائے، ٹرک آرٹ اور دیسی کھانوں سے سجا رنگ برنگا یہ ماحول پاکستان کے شہر لاہور یا کراچی کا نہیں بلکہ کا امریکہ ہے۔ جہاں ڈھابہ اسٹائل ہوٹل پاکستان کی ثقافت کی عکاسی کر رہے ہیں۔ آج 'سمپلی امریکہ' میں فائزہ بخاری ہمیں لے جا رہی ہیں امریکہ کے کچھ ایسے ہوٹلوں میں جہاں بیٹھ کر لگتا ہے جیسے آپ پاکستان ہی پہنچ گئے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mlH4gH

0 Response to "امریکہ میں پاکستان کی ثقافت کے عکاس ڈھابے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3