-->
امریکہ: بغیر ڈرائیور صارف تک پہنچنے والی ٹیکسی

امریکہ: بغیر ڈرائیور صارف تک پہنچنے والی ٹیکسی

فون پر کار یا ٹیکسی بُک کروانا عام سی بات ہے۔ لیکن امریکی شہر لاس ویگاس میں ایک ایسی ٹیکسی سروس متعارف کرائی گئی ہے جس میں ڈرائیور کے بغیر گاڑی خود صارفین تک پہنچتی ہے اور وہ اسے چلا کر اپنی منزل تک پہنچ سکتے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔​

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3pJj6xU

Related Posts

0 Response to "امریکہ: بغیر ڈرائیور صارف تک پہنچنے والی ٹیکسی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3