-->
پاکستانی نوجوان جس نے امریکی کمپنی کو کروڑوں ڈالر کا نقصان پہنچایا

پاکستانی نوجوان جس نے امریکی کمپنی کو کروڑوں ڈالر کا نقصان پہنچایا

امریکہ میں گزشتہ ماہ ایک پاکستانی شخص کو موبائل فونز غیر قانونی طور پر اَن لاک کرنے کے جرم میں 12 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے اس شخص نے امریکی ٹیلی کام کمپنی کو کروڑوں ڈالر کا نقصان پہنچا کر خود لاکھوں ڈالرز کمائے تھے۔ مگر اس ایک شخص نے امریکی کمپنی کو کیسے اتنا بڑا نقصان پہنچایا؟ بتا رہے ہیں آفتاب بوڑکا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Zj9q1U

Related Posts

0 Response to "پاکستانی نوجوان جس نے امریکی کمپنی کو کروڑوں ڈالر کا نقصان پہنچایا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3