
پینٹاگان کا تائیوان میں خفیہ تربیتی مشن چلانے کی خبروں کی تصدیق سے انکار
اخبار 'وال اسٹریٹ جرنل' نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ پینٹاگان کے تقریباً دو درجن اسپیشل آپریشن ٹروپس تائیوان کی مسلح افواج کے سیلیکٹ یونٹ کے ساتھ کام کر رہے ہیں جب کہ یو ایس میرینز بھی تائیوان کی فورسز کو میری ٹائم تکنیک سکھاتے رہے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lmL14j
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3lmL14j
0 Response to "پینٹاگان کا تائیوان میں خفیہ تربیتی مشن چلانے کی خبروں کی تصدیق سے انکار"
Post a Comment