کیا امریکہ کو پاکستان سے اب پہلے جیسے تعاون کی ضرورت نہیں؟
امریکی قانون ساز یہ جاننا چاہتے ہیں کہ امریکہ کی افغانستان میں 20 سالہ حکمتِ عملی میں کہاں غلطی ہوئی۔ امریکی سینیٹ میں پیش ہونے والے ایک بل میں پاکستان سے طالبان کو ملنے والی مدد کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3uuZu0H
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3uuZu0H
0 Response to "کیا امریکہ کو پاکستان سے اب پہلے جیسے تعاون کی ضرورت نہیں؟"
Post a Comment