-->
امریکہ چین تعلقات: بائیڈن اور شی کی ملاقات میں کیا زیرِ بحث آئے گا؟

امریکہ چین تعلقات: بائیڈن اور شی کی ملاقات میں کیا زیرِ بحث آئے گا؟

وائٹ ہاؤس کے مطابق رواں سال کے آخر میں امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ کے درمیان ملاقات کی تیاری کی جا رہی ہے۔ یہ ملاقات ایسے موقع پر پلان کی جا رہی ہے جب چین سے تائیوان میں عسکری دباؤ کم کرنے اور واشنگٹن سے کیے وعدے پورے کرنے کے مطالبے پر دونوں ممالک میں تناؤ بڑھ رہا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3atw9uw

Related Posts

0 Response to "امریکہ چین تعلقات: بائیڈن اور شی کی ملاقات میں کیا زیرِ بحث آئے گا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3