امریکہ: ہارورڈ یونیورسٹی کے مسلمان چیپلنز
امریکہ کی بہت سی یونیورسٹیوں میں مذہبی اور روحانی امور کے بارے میں رہنمائی کے لیے چیپلنز (رہنما) موجود ہوتے ہیں۔ معروف امریکی تعلیمی ادارے ہارورڈ یونیورسٹی کے مسلمان چیپلنز طالب علموں کو اسلامی تعلیمات سے کس طرح روشناس کرا رہے ہیں؟ دیکھیے عبدالعزیز خان کی یہ رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3op4Jyf
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3op4Jyf
0 Response to "امریکہ: ہارورڈ یونیورسٹی کے مسلمان چیپلنز"
Post a Comment