'فوجی طاقت کا استعمال ہمارا آخری حربہ ہونا چاہیے'
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بطور امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ امریکہ دہشت گردی کے خطرات کے خلاف اپنے اتحادیوں اور مفادات کا دفاع کرتا رہے گا۔ انہوں نے عالمی چیلنجز کے حل کے لیے مل کر کام کرنے پر بھی زور دیا۔ مزید جانتے ہیں ارم عباسی کی اسد اللہ خالد سے گفتگو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XJEU0c
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2XJEU0c
0 Response to "'فوجی طاقت کا استعمال ہمارا آخری حربہ ہونا چاہیے'"
Post a Comment