-->
امریکہ: حکومت سینیٹ میں اخراجاتی بل منظور کرانے میں ناکام، جزوی شٹ ڈاؤن کا خطرہ

امریکہ: حکومت سینیٹ میں اخراجاتی بل منظور کرانے میں ناکام، جزوی شٹ ڈاؤن کا خطرہ

پارٹی بنیادوں پر ڈالے گئے ووٹوں کی شرح اڑتالیس کے مقابلے میں پچاس رہی۔ ڈیموکریٹس کو اگرچہ کانگریس کے دونوں ایوانوں میں معمولی برتری حاصل ہے لیکن سیینٹ کے قوانین کے مطابق چیمبر میں قوانین کی منظوری کے لیے سو میں سے ساٹھ ووٹ درکار ہوتے ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3m8s0l2

0 Response to "امریکہ: حکومت سینیٹ میں اخراجاتی بل منظور کرانے میں ناکام، جزوی شٹ ڈاؤن کا خطرہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3