-->
افغانستان: 'ہم اعلیٰ سطح پر کرپشن اور ناقص قیادت کو سمجھ نہیں پائے'

افغانستان: 'ہم اعلیٰ سطح پر کرپشن اور ناقص قیادت کو سمجھ نہیں پائے'

افغانستان سے انخلا پر امریکی دفاعی رہنماؤں کو سینیٹرز کے سخت سوالات کا سامنا ہے۔ امریکی فوج کے اعلیٰ ترین جنرل مارک ملی نے سینیٹ کمیٹی کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ افغان جنگ اسٹرٹیجک ناکامی ہے جسے شاید کبھی نہیں جیتا جاسکتا تھا۔ مزید جانیے ارم عباسی کی اسد اللہ خالد سے گفتگو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Y4OVVZ

0 Response to "افغانستان: 'ہم اعلیٰ سطح پر کرپشن اور ناقص قیادت کو سمجھ نہیں پائے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3