-->
کیا فائزر ویکسین چھوٹے بچوں کے لیے بھی فائدہ مند ہے؟

کیا فائزر ویکسین چھوٹے بچوں کے لیے بھی فائدہ مند ہے؟

امریکی دوا ساز کمپنی فائزر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی تیار کردہ کرونا ویکسین بالغوں کے مقابلے میں پانچ​ سے 11 سال تک کی عمر کے بچ​وں کے لیے زیادہ مفید ہے۔ کمپنی کے مطابق وہ کم عمر بچوں کے لیے ویکسین کی منظوری کے لیے درخواست دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3AxKCB7

0 Response to "کیا فائزر ویکسین چھوٹے بچوں کے لیے بھی فائدہ مند ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3