-->
امریکہ میں اسقاطِ حمل اتنا بڑا مسئلہ کیوں ہے؟

امریکہ میں اسقاطِ حمل اتنا بڑا مسئلہ کیوں ہے؟

امریکہ میں خواتین کو اسقاطِ حمل کا حق حاصل ہے مگر اس مسئلے پر امریکی معاشرہ بری طرح تقسیم ہے۔ حال ہی میں ریاست ٹیکساس نے اسقاطِ حمل میں کمی کے لیے ایک سخت قانون منظور کیا ہے جس پر خاصا شور ہو رہا ہے۔ امریکہ میں اسقاطِ حمل کے قوانین اتنا بڑا مسئلہ کیوں ہیں؟ سمجھا رہے ہیں آفتاب بوڑکا اس وی لاگ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hmjYmZ

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں اسقاطِ حمل اتنا بڑا مسئلہ کیوں ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3