
داعش خراسان کے خلاف کارروائی کے لیے طالبان سے بات ہو سکتی ہے؛ لیکن زیادہ امیدیں وابستہ نہیں کرنی چاہئیں؟
ایسے میں جب انخلا کے مشن کے مراحل مکمل ہونے کے قریب تھے، کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی کے حوالے سے طالبان کی جانب سے امریکہ کے ساتھ رابطے پر رضامندی کا اظہار واضح تھا۔ مزید برآں، امریکہ اور طالبان دونوں ہی داعش کے اس دھڑے کو اپنا مشترکہ دشمن تصور کرتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38DkmJ4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38DkmJ4
0 Response to "داعش خراسان کے خلاف کارروائی کے لیے طالبان سے بات ہو سکتی ہے؛ لیکن زیادہ امیدیں وابستہ نہیں کرنی چاہئیں؟"
Post a Comment