-->
'اسامہ بن لادن اپنے آپ کو شاعر سمجھتے تھے'

'اسامہ بن لادن اپنے آپ کو شاعر سمجھتے تھے'

گیارہ ستمبر 2001 کو امریکہ کی سرزمین پر حملے کے 20 سال بعد اور اسامہ بن لادن کے پاکستان میں گزارے آخری دنوں اور مستقبل کے منصوبوں پر امریکی صحافی اور مصنف پیٹر برگن نے حال ہی میں بائیوگرافی لکھی ہے جو 1997 میں اسامہ بن لادن سے مل چکے ہیں۔ دیکھیے پیٹر برگن سے وائس آف امریکہ کے عمران جدون کی گفتگو۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tCaIA7

Related Posts

0 Response to "'اسامہ بن لادن اپنے آپ کو شاعر سمجھتے تھے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3