-->
فلم 'امیرکنش' امریکہ میں رہنے والی تین پاکستانی لڑکیوں کی کہانی

فلم 'امیرکنش' امریکہ میں رہنے والی تین پاکستانی لڑکیوں کی کہانی

تین نوجوان پاکستانی لڑکیوں کی کہانی سناتی رومینٹک کامیڈی فلم 'امیرکنش' نیویارک ایشئین فلم فیسٹیول میں نمائش کے لئے پیش کی گئ۔ فلم کی ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور رائٹر تینوں مسلمان خواتین ہیں۔ امریکہ میں موجود نوجوان مسلمانوں کے خوابوں اور جدوجہد کی عکاس اس فلم کو حاضرین نے خوب سراہا۔ رپورٹ دیکھیے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kFLfl8

Related Posts

0 Response to "فلم 'امیرکنش' امریکہ میں رہنے والی تین پاکستانی لڑکیوں کی کہانی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3