-->
دو لبنانی نژاد امریکی بہنیں کروڑ پتی کیسے بنیں؟

دو لبنانی نژاد امریکی بہنیں کروڑ پتی کیسے بنیں؟

لبنان میں ایک خاندان کا نام امریکی ویزہ لاٹری میں نکلا اور اس خاندان کی دو لڑکیوں نے کالج کی تعلیم کے بعد بچوں کو ڈیجٹل آلات کے بجائے حقیقی دنیا سے رابطے کے لیے باکس سب سکرپشن سروس شروع کی اور بہت کم عرصہ میں اس کمپنی کی قیمت کروڑوں روپوں تک پہنچ گئی۔ کیسے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3D63fNZ

Related Posts

0 Response to "دو لبنانی نژاد امریکی بہنیں کروڑ پتی کیسے بنیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3