-->
افغان حکومت اور بائیڈن انتظامیہ کے درمیان عدم اعتماد بڑھ رہا ہے؟

افغان حکومت اور بائیڈن انتظامیہ کے درمیان عدم اعتماد بڑھ رہا ہے؟

امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک مرتبہ پھر افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے اپنے فیصلے کا دفاع کیا ہے اور کہا ہے کہ انہیں اس فیصلے پر کوئی ملامت نہیں۔ صدر بائیڈٖن کو یہ کہنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی نیلوفر مغل سے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37Ev95f

Related Posts

0 Response to "افغان حکومت اور بائیڈن انتظامیہ کے درمیان عدم اعتماد بڑھ رہا ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3