-->
کابل خودکش دھماکوں میں 12 امریکی فوجی ہلاک جب کہ 15 زخمی ہوئے، پینٹاگان

کابل خودکش دھماکوں میں 12 امریکی فوجی ہلاک جب کہ 15 زخمی ہوئے، پینٹاگان

خصوصی اخباری بریفنگ کے دوران، امریکی سینٹرل کمان کے کمانڈر جنرل کنیتھ میکنزی نے بتایا کہ ''امریکیوں کے انخلا کے  لیے ہم نے اپنا مشن جاری رکھا ہوا ہے؛ اور "داعش کی کوئی دہشت گردی اس کام کی انجام دہی میں کسی طور پر آڑے نہیں آ سکتی''۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3my7agZ

Related Posts

0 Response to "کابل خودکش دھماکوں میں 12 امریکی فوجی ہلاک جب کہ 15 زخمی ہوئے، پینٹاگان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3