daily news امریکہ - وائس آف امریکہ فوجی انخلا اورافغان خواتین پر مظالم ڈھانے کے امکان پرسابق صدر بش کے تحفظات By amazon Wednesday, July 14, 2021 Comment Edit جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویلے کے ایک سوال پر آیا فوجی انخلا غلط فیصلہ ہے، بش نے کہا کہ ''میں یہی سمجھتا ہوں،چونکہ میرے خیال میں اس کے انتہائی سنگین نتائج نکل سکتے ہیں''۔ from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hEQCkA Related Postsبے روزگاری کی شرح 25 فی صد تک پہنچ سکتی ہے: امریکی وزیر خزانہامریکہ طالبان امن معاہدے پر امریکی قانون سازوں کے شکوک و شبہاتبائیڈن کی نامزدگی، ڈیموکریٹ پارٹی حمایت واضح نہیں؟امریکہ: تین انتہائی اعلیٰ عہدیدار کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر قرنطینہ میں چلے گئے
0 Response to "فوجی انخلا اورافغان خواتین پر مظالم ڈھانے کے امکان پرسابق صدر بش کے تحفظات "
Post a Comment