
کرونا وائرس کے بارے میں غلط معلومات کو پھیلنے سے روکا جائے، امریکی سرجن جنرل
کرونا کے تیزی سے پھیلنے والے مہلک ویرینٹ ڈیلٹا کے پھیلاؤ میں اضافے نے حکام کو متفکر کر دیا ہے۔ ڈیلٹا ویرینٹ کے کیسز ان ریاستوں میں زیادہ رپورٹ ہو رہے ہیں جہاں ویکسی نیشن کی سطح کم ہے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3eswlN4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3eswlN4
0 Response to "کرونا وائرس کے بارے میں غلط معلومات کو پھیلنے سے روکا جائے، امریکی سرجن جنرل"
Post a Comment