
امریکہ میں مقیم افغان اقلیتوں کو ملک کے مستقبل کے بارے میں تشویش
امریکہ کی ریاست نیویارک کے علاقے لونگ آئی لینڈ میں افغانستان سے آنے والے سکھوں اور ہندوؤں کی بڑی تعداد رہائش پذیر ہے۔ افغانستان میں بڑھتے تشدد اور سیاسی انتشار کے باعث افغان ہندو اور سکھ برادری تشویش میں مبتلا ہے۔ مزید جانتے ہیں آنشومن آپٹے کی رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UWXqRM
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UWXqRM
0 Response to "امریکہ میں مقیم افغان اقلیتوں کو ملک کے مستقبل کے بارے میں تشویش"
Post a Comment