-->
امریکہ میں دوسری جنگ عظیم کے بعد متوقع اوسط عمر میں سب سے بڑی کمی

امریکہ میں دوسری جنگ عظیم کے بعد متوقع اوسط عمر میں سب سے بڑی کمی

متوقع عمروں میں گزشتہ سال ہونے والی کمی 1942 اور 1943 میں ہونے والی تین سال کی کمی کا نصف ہے جب نوجوان سپاہی جنگ عظیم دوئم میں مارے جا رہے تھے۔ اسی طرح 1917 اور 1918 میں جب جنگ اول اور سپینش فلو جیسی عالمی وبا عام تھی، تب متوقع اوسط عمر میں بڑی کمی دیکھی گئی تھی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hSauki

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں دوسری جنگ عظیم کے بعد متوقع اوسط عمر میں سب سے بڑی کمی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3