
امریکی پرچم کے بارے میں دلچسپ حقائق
کسی بھی ملک کا پرچم اس کی شناخت کا اہم حصہ ہوتا ہے۔ امریکہ میں پرچم عمارتوں پر لہراتا ہوا تو نظر آتا ہے مگر اس کے ڈیزائن کے کپڑے اور جوتے بھی عام پہنے جاتے ہیں اور احتجاجاً اسے جلایا بھی جاتا ہے۔ امریکہ میں پرچم جلانے کے حق کو قانونی تحفظ حاصل ہے۔ امریکی پرچم سے متعلق کچھ حقائق بتا رہی ہیں نخبت ملک۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36ojCXh
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36ojCXh
0 Response to "امریکی پرچم کے بارے میں دلچسپ حقائق"
Post a Comment