
امریکہ: غباروں میں بیٹھ کر فضاؤں کی سیر
امریکہ کی ریاست نیو جرسی کی ہنٹرڈاؤن کاؤنٹی میں سالانہ بلون فیسٹیول کا انعقاد ہوا جس میں مرد و خواتین سمیت بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تئیس سے پچیس جولائی تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول میں 100 غباروں میں بیٹھ کر شہریوں نے فضا کی سیر کی۔ کرونا وبا کے باعث گزشتہ برس یہ ایونٹ منسوخ کر دیا گیا تھا۔ اس سے قبل 2019 کے فیسٹیول میں لگ بھگ ایک لاکھ 70 ہزار افراد نے اس میں شرکت کی تھی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WxufW5
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WxufW5
0 Response to "امریکہ: غباروں میں بیٹھ کر فضاؤں کی سیر"
Post a Comment