
فلوریڈا میں سانپ پکڑنے کا مقابلہ
امریکی ریاست فلوریڈا کا علاقہ 'ایور گلیڈز' جنگلی حیات کے لیے جانا جاتا ہے۔ لیکن 'برمیز پائیتھن' نامی سانپ اس علاقے کے ماحول کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ مقامی حکومت نہ صرف ان سانپوں کو مارنے کی ہدایت کرتی ہے بلکہ انہیں پکڑنے کا باقاعدہ مقابلہ بھی کراتی ہے۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VghxKz
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VghxKz
0 Response to "فلوریڈا میں سانپ پکڑنے کا مقابلہ"
Post a Comment