
امریکہ میں عید الاضحیٰ پاکستان سے کتنی مختلف ہوتی ہے؟
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وبا کے دوران دوسری بار عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔ وائس آف امریکہ کے ہفتہ وار سیگمنٹ 'سمپلی امریکہ' میں اِس بار فائزہ بخاری بتا رہی ہیں کہ پاکستان کی نسبت امریکہ میں عیدالاضحیٰ کس طرح مختلف ہوتی ہے؟
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3zmouIT
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3zmouIT
0 Response to "امریکہ میں عید الاضحیٰ پاکستان سے کتنی مختلف ہوتی ہے؟"
Post a Comment