
امریکہ کا عراق میں دسمبر تک اپنا لڑاکا فوجی مشن بند کرنے کا اعلان
کاظمی کی موجودگی میں بائیڈن نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ اب عراق میں ہمارا کردار تربیت، اعانت اور ضرورت پڑنے پر داعش سے نمٹنے کے لیے درکار مدد فراہم کرنا ہے۔ ہم اس سال کے آخر تک وہاں اپنا لڑاکا مشن ختم کر دیں گے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3eY0bJF
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3eY0bJF
0 Response to "امریکہ کا عراق میں دسمبر تک اپنا لڑاکا فوجی مشن بند کرنے کا اعلان"
Post a Comment