-->
افغان سیکیورٹی فورسز کو طالبان کی پیش قدمی روکنا ہو گی: امریکی وزیرِ دفاع

افغان سیکیورٹی فورسز کو طالبان کی پیش قدمی روکنا ہو گی: امریکی وزیرِ دفاع

آسٹن نے ہفتے کے روز کہا کہ افغان قیادت کے لیے سب سے پہلے اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ وہ طالبان کے مومینٹم کو کم کریں۔ اس کے بعد انہیں اپنے آپ کو ایسی پوزیشن میں لانا ہے جہاں وہ طالبان کے قبضے سے علاقوں کو واپس لے سکیں۔ 

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36YHu3Z

Related Posts

0 Response to "افغان سیکیورٹی فورسز کو طالبان کی پیش قدمی روکنا ہو گی: امریکی وزیرِ دفاع"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3