
'ان افراد کو جنھیں سماعت کے دوران باضابطہ نوٹس جاری نہیں ہوئے، امریکہ سے ملک بدر نہیں کیا جا سکتا'
ایک مقدمہ پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے عدالت عالیہ نے نشاندہی کی کہ ایسے لوگوں کو جنہیں ملک واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا تھا انہیں عدالتی کاروائی کے مناسب نوٹس سے مطلع نہیں کیا گیا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kgBxau
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kgBxau
0 Response to "'ان افراد کو جنھیں سماعت کے دوران باضابطہ نوٹس جاری نہیں ہوئے، امریکہ سے ملک بدر نہیں کیا جا سکتا'"
Post a Comment