
میامی سانحہ: ملبے سے مزید 10 نعشیں برآمد، تعداد 46 ہو گئی، درجنوں کی تلاش 14ویں روز بھی جاری
میامی ڈیڈ کے اسسٹنٹ فائر چیف ریڈے جیڈالا نے بدھ کے روز متاثرہ افراد کے خاندانوں کو ایک پرائیویٹ بریفنگ میں بتایا کہ ملبے میں سے مزید دس افراد کی باقیات نکال لی گئی ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hM0YxI
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hM0YxI
0 Response to "میامی سانحہ: ملبے سے مزید 10 نعشیں برآمد، تعداد 46 ہو گئی، درجنوں کی تلاش 14ویں روز بھی جاری"
Post a Comment