-->
جنسی تشدد کے خلاف آگہی میں اضافہ، لیکن متاثرین کی مشکلات برقرار

جنسی تشدد کے خلاف آگہی میں اضافہ، لیکن متاثرین کی مشکلات برقرار

امریکہ میں جنسی اور گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والوں کی مدد کے لیے محکمۂ انصاف نے کانگریس سے ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر کی درخواست کی ہے۔ ایسے جرائم کا نشانہ بننے والوں کے لیے اس حقیقت کا سامنا کرنا اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے ان جرائم کو روکنا کتنا پیچیدہ کام ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2T9LB9I

Related Posts

0 Response to "جنسی تشدد کے خلاف آگہی میں اضافہ، لیکن متاثرین کی مشکلات برقرار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3